Shk Tube(tv) Download

  • SHK TUBE-TV IS A VERY GOOD LIVE TV CHANNELS APP FOR YOU.
  • DEMO
  • DOWNLOAD

ایس ایچ کے ٹیوب کیا ہے ؟ WHAT is Shk Tube? یہ ایک  Android Mobile App ہے جس میں آپ 100 سے زیادہ ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں 70 سے زیادہ ایسے چینل ہیں جو آپ جاز کی سم پر بغیر کسی پیکج کے مفت دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں 100 سے زیادہ ڈرامے اور 500 فلمیں شامل کی گئی ہیں جو کہ آپ جاز کی سم پر بغیر کسے پیکج کے مفت دیکھ سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں، اس ایپ میں روزانہ کی بنیاد پر نئی فلمیں، گانے اور ٹی وی چینل شامل کیے جاتے ہیں جو کہ آپ مفت دیکھ سکتے ہیں۔ THIS Is An Android Mobile Application In Which You Can Easily Watch 100+Live Tv Channels In Which 70+Live Tv Channels Are Free On Jazz Network Sim.Else That You Can Also Watch More Than 100+dramas And More Than 500+Movies Which Are Free On Jazz Without Any Package.We Also Add And Update New Features In This App On Daily Basis. ایس ایچ کے ٹیوب  کے اہم فیچرزکیا ہیں ؟ ایس ایچ کے ٹیوب کے مندرجہ ذیل فیچرز ہیں۔ اس میں میں 70 سے زیادہ پاکستانی چینل شامل ہیں جو کہ جاز کی سم پر بالکل مفت ہیں۔ ( دوسرے نیٹ ورک پر نیٹ پیکج کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں مگر ایم بی کم استعمال ہوں گے) اس ایپ میں آپ دُنیا کی کوئی بھی کرکٹ ہو، اُس کے لائیو سکور دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں 20 سپورٹس چینل شامل کیے گئے ہیں جس پرآپ ہر قسم کا کھیل دیکھ سکتے ہیں۔ اس ایپ میں 40 سے زیادہ انڈین چینل شامل کیے گئے ہیں۔ اس ایپ میں 30 Paid Channels شامل کیے گئے ہیں ۔ اس ایپ میں 15 FM Radio Stations ہیں جو کہ آپ سُن سکتے ہیں۔ 500 سے زیادہ اس ایپ میں Hollywood, Bollywood, Lollywood فلمیں شامل کی گئی ہیں جو کہ جاز کی سم پر مفت ہیں ۔ 70 سے زیادہ مقبول ترین ڈرامے ایپ میں شامل کیے گئے ہیں جو کہ جاز کی سم پر مفت ہیں۔ سب سے پسندیدہ ٹی وی شوز اس ایپ کا حصہ ہیں۔ جیسا کہ Coke Studio,  Wrestling, Mazaq Raat, Siasi Theater وغیرہ سرفہرست ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کے لئے فری کارٹون ایپ میں شامل کیے گئے ہیں۔ صرف یہی نہیں اس میں بہت سے گانے شامل کیے گئے ہیں جو کہ بہت ہی مقبول ہیں۔ ایس ایچ کے ٹیوب میں 20 سے زیادہ مشہور گیمیں ایپ میں شامل کی گئی ہیں جو کہ آپ ایک ہی ایپ کے اندر کھیل سکتے ہیں۔ ایس ایچ کے ٹیوب میں بچوں کے لئے بھی موٹو پتلو کارٹون ایڈ کئے گیے ہیں تا کہ وہ بھی اس ایپلیکیشن کو اچھی طرح استعمال کر سکیں۔ ایس ایچ کے ٹیوب میں اس کے علاوہ بہت کچھ بہت جلد شامل کیا جائے گا۔ ایس ایچ کے ٹیوب  کو ڈاون لوڈ ہونے کے بعد انسٹال کیسے کیا جائے؟ سب سے پہلے آپ کے پاس جو فائل ڈاون لوڈ ہو اُس کو اوپن کریں اور انسٹال کرلیں۔ جب مکمل انسٹال ہو جائے تو آپ اپنا (Data Connection) یا (Wifi) آن کرلیں جس میں آپ کا نیٹ پیکج ہو۔ اُس کے بعد ایس ایچ کے ٹیوب  ایپ کو اوپن کریں تو ایپ کا ڈیٹا لوڈ ہونا شروع ہوجائے گا۔ کچھ دیر میں ایپ اوپن ہو کے آجائے گی۔ اُس کے بعد باری باری ہر ایک سیکشن کو کھولیں اور انتظار کریں جب تک ساری تصویریں لوڈ نہیں ہو جاتی۔  اس طرح آپ کی ایپ مکمل انسٹال ہو جائے گی۔ بھر بعد میں آپ اس کو بغیر نیٹ پیکج والی سم پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ایس ایچ کے ٹیوب  اپ ڈیٹ (Update)  کیسے کیا جائے؟ آپ اس ایپ کو روزانہ اپ ڈیٹ کریں تاکہ نئی آنے والی چیزیں آپ کی ایپ میں آجائیں۔ اپ ڈیٹ (Update) کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اُس سم کا (Data Connection) آن کریں جس میں نیٹ پیکج موجود ہو۔ اور پھر ہمار ایپ کو اوپن کریں ۔ اس طرح نئ چیزیں ایپ کے اندر لوڈ ہو جائیں گی جو کہ آپ بعد میں بغیر نیٹ پیکج والی سم پر مفت دیکھ سکیں گے۔ ایس ایچ کے ٹیوب  ایپ کو یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ Download Link: 1 http://www.apk2mode.com/shk-tube-download/ بہت اہم اعلان: ایس ایچ کے ٹیوب دیکھنے والے تمام لوگ یہ بات نوٹ فرما لیں کے اب آرائیں ٹی وی کی پُرانی ایپ میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی جائے گی۔ تمام نئی چیزیں اور فری سپورٹس چینل صرف ہماری اس نئی ایپ (SHK TUBE VERSION 4..0 ) میں شامل کی جائیں گی۔ براہِ مہربانی اس ایپ کو مزید بہتر بنانے کے لئے ہمیں اپنے مشورے ضرور دیں۔ مشورہ نیچے دیے گئے کمنٹس بکس میں دیں۔
Tags:Shk,Shk Tube,Shk Tv,Shk Tube Tv

Comments

Popular posts from this blog

Sting Tv Apk For Android

Hushed 2nd Phone Number